top header add
kohsar adart

سنگدل ماں نے تیزاب پلاکر بچوں کو قتل کردیا

سنگدل ماں نے تیزاب پلاکر بچوں کو قتل کردیا

کھاریاں میں سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس نے مطابق سنگدل ماں نے اپنے 2 لخت جگر کو تیزاب پلا کر قتل کر دیا

بچوں میں 6 سالہ آہل، 7 سالہ ساہل شامل ہیں،لاشیں گھر سے برآمدہوئی، دونوں بچوں کی لاشیں سرکاری ہسپتال ڈنگہ منتقل کر دی گئیں

پولیس کے مطابق ملزمہ نے خود کو بھی گلہ میں پھندا ڈال کر خود کو مارنے کی کوشش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More