kohsar adart

سعودی شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کورٹ نے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز السعود کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ منگل کے روز انتقال کرگئے۔

اعلامیے کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ 29 جنوری کو بعد نماز عصر ریاض میں قائم امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More