
سانحہ کوئٹہ،حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
حکومت بلوچستان نے سانحہ کوئٹہ پر3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بلوچستان میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا
3 روزہ سوگ کے دوران صوبے میں سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔