kohsar adart

سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز مس کنڈکٹ کے الزامات سے بری 

سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز کیخلاف  مس کنڈکٹ کے الزامات سے بری 

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن مس کنڈکٹ کے الزامات سے بری ہو گئے،

سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز کیخلاف   مس کنڈکٹ کے الزامات سے بری 
سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز کیخلاف   مس کنڈکٹ کے الزامات سے بری

جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں ججز کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات دائر کی گئیں تھیں

دونوں ججز کیخلاف شکایات عام شہریوں نے دائر کی تھیں۔ جسٹس سردار مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دیدی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More