top header add
kohsar adart

سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل

 

اسلام آباد(کوہسار نیوز)سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔
سفارتی حکام کے مطابق قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کیلئے این او سی جاری کردیا ،
سابق صدر پرویز مشرف کی میت راولپنڈی روانہ کی جائے گی ۔
ذرائع اہلخانہ کاکہناہے کہ پرویز مشرف کی میت المکتوم ایئر پورٹ سے آج صبح 11 بجے روانہ ہوگی ۔
خیال رہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More