kohsar adart

ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر لاہور ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔

ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا
ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

ریلوے ملازمین کاواشنگ لائن گیٹ پر اپ اینڈ ٹاؤن ٹریک پر احتجاج،ریلوے مزدوروں نے کراچی سے لاہور آنیوالی پاک بزنس ٹرین مین لائن پر روک لی،
مظاہرین کی ریلوے انتظامیہ کے خلاف بھرپور نعرے بازی،ٹریک پر لیٹ گئے،
ملازمین کاتنخواہوں کی ادائیگی کامطالبہ،مسافر پیدل ہی ریلوے سٹیشن کی طرف روانہ ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More