
راولپنڈی: گیس لیکج دھماکہ، 3 افراد جھلس کر زخمی
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک مستقیم میں گیس لیکج دھماکے سے 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک مستقیم میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس سے 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے،
ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
ریسکیو 1122 حکام کے مطابق متاثرین کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا گیا ہے۔