دوسری شادی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
دوسری شادی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
حافظ آباد میں دوسری شادی سے روکنے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مقتولہ کا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس پر خاتون نے منع کیا
پولیس ذرائع کے مطابق شوہر نے طیش میں آ کر بیوی پر فائرنگ کر دی
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا شوہر دو روز قبل سعودیہ سے واپس آیا تھا۔
پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔