دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر
دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر
دریہ عامر کو الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کو تبدیل کر دیا گیا، دریہ عامر کو الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔