خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 3خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 3خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں3خوارجی دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر کے علاقے باڑا میں کیا گیا
جہاں فائرنگ کے تبادلے میں خوارجی حق یار آفریدی اور گلا جان ہلاک ہو گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
فائرنگ کے تبادلے میں ایک خوارج ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔