حکومت کا سیاسی جماعت پر پابندی کا اعلان انتہائی غیر سنجیدہ ہے، سراج الحق
حکومت کا سیاسی جماعت پر پابندی کا اعلان انتہائی غیر سنجیدہ ہے، سراج الحق
جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا سیاسی جماعت پر پابندی کا اعلان انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سراج الحق نے لاہور سے جاری اپنے ردعمل میں کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی سے مارشل لا کا راستہ ہموار ہوگا۔
سابق امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعت پر پابندی کا حربہ پہلے کارگر ثابت ہوا ہے نہ آئندہ ہوسکتا ہے۔