kohsar adart

جنوبی وزیرستان،گاڑی پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق

 

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More