
جنرل باجوہ کے انکار پرپی ٹی آئی والے الزامات پر اتر آئے، عطا تارڑ
جنرل باجوہ کے انکار پرپی ٹی آئی والے الزامات پر اتر آئے، عطا تارڑ
لاہور(کوہسار نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ جنرل باجوہ کے ریٹائرڈ ہوتے ہی پی ٹی آئی والوں نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں اقلیتوں کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں کریں گے-نگراں وزیراعظم کا اعلان
عمران نیازی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے غیر آئینی طور پر تحریک عدم اعتماد روکنےکا تقاضا کرتے رہے۔
جب انکار ہوا تو جھوٹے الزامات پر اتر آئے،غیرآئینی مطالبے کے بدلے میں پرکشش پیشکش کی گئی، شرم آنی چاہیے۔