
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا
سیو غزہ مارچ کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ تھا جس دوران اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتاریاں عمل میں لائیں
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔