kohsar adart

جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کردیا گیا

جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کردیا گیا

جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ہیٹ ویو سے ابتک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جاپان کے شہر شیزوکا میں اتوار کے روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،

جو 1940سے ابتک اس شہر میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔

واضح رہے کہ اس برس جون کے آخری ہفتے میں 2,276 افراد کو ہیٹ اسٹروک کے باعث اسپتال لایا جاچکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More