top header add
kohsar adart

جامعہ کراچی کا ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی کا ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2024 کے نتائج کا اعلان کردیا.

یونیورسٹی آف کراچی کے امتحانی بورڈ نے جامعہ میں ہونے والے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2024 کے نتائج کا اعلان کیاہے ، امتحانات میں 258 طلبہ نے شرکت کی جس میں سے 243 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 15 طلبہ ناکام قرارپائے۔

ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 94.19 فیصد رہا جو کہ خوش آئیند ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More