بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔
پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو خط کے چند گھنٹے بعد دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں معروف بھارتی کرکٹر کپل دیو کے اغواء کی ویڈیو وائرل!
پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ2023، امپائرز اور ریفریز کی تقرری کا اعلان
پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔
پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو روانگی طے ہے۔