top header add
kohsar adart

بڑے عرصے بعدشیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات

 

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا کہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا اور بوسہ لیا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More