top header add
kohsar adart

بلے کا نشان چھِن جانے سے فرق نہیں پڑے گا، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور این اے 23 مردان سے امیدوار علی محمد خان نے کہا ہے کہ بلے کا نشان چھِن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مردان کے علاقے پیرسدی میں جلسے سے خطاب میں علی محمد خان نے کہا کہ 8 فروری کو کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ عوام گلی گلی، گھر، گھر جا کر پیغام پہنچائیں اور پاکستان اور اسلام کے لیے متحد ہوجائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ عوام 8 فروری کو ملک میں بہتری لانے والوں کا ساتھ دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More