top header add
kohsar adart

بابر اور امام کی بھارت میں شاپنگ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بابر اور امام کی بھارت میں شاپنگ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
آئی سی سی ورلڈکپ میں گروپ میچز اختتام پذیر ہونے جا رہے ہیں ،پاکستان اپنا آخری گروپ میچ انگلینڈ کیخلاف کل احمد آباد میں کھیلے گا۔

بابر اور امام کی بھارت میں شاپنگ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بابر اور امام کی بھارت میں شاپنگ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور امام الحق کولکتہ میں شاپنگ میں مصروف رہے،

دونوں کھلاڑیوں نے جمعرات کو شاپنگ کی، اس سے قبل بھی 5 کرکٹرز کولکتہ میں شاپنگ کو جا چکے تھے،

یہ بھی پڑھیں آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی

پاکستانی کرکٹرز نے کولکتہ کےساؤتھ سٹی مال میں گزشتہ روز شاپنگ کی
اس دوران بابر اعظم نے فیملی کیلئے ساڑھیاں خریدیں،

کپتان نے گھر والوں سے ویڈیو کال پر منظوری کے بعد چیزیں خریدیں۔

یہ بھی پڑھیں  گرین شرٹس سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

شاپنگ کے دوران بابر اعظم اور امام الحق نے سن گلاسز کی خریداری کی اور دونوں کرکٹرز نے اپنے لیے کپڑے بھی خریدے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More