kohsar adart

ایشیا کپ ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی، جس کے باعث ٹاس تاخیر سے ہوا، جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 45، 45 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا ٹاس 2 بجے شروع ہونا تھا۔

دوسری جانب اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا

تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17 سمتبر کو

بھارت کے خلاف ایونٹ کے فائنل میں میدان میں اُترے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More