اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
گلگت بلتستان اسمبلی سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ خالد خورشید کی نااہلی کے بعد اسپیکر نذر احمد ایڈووکیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں وزیر اعلی گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن لیڈر امجد حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ کا تعلق بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
گزشتہ روزچیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیدیا تھا۔