kohsar adart

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 اکتوبر کو شیڈول اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ۔

 

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جاتے ہیں

 

اسلام آباد بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد انتخابات روکے گئے ہیں ،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو شیڈول تھے۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More