kohsar adart

اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے۔

ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی ہے۔ انہوں نے یرغمالیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

سابق امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔ اسرائیل کو اپنے عوامی تعلقات کو بہتر طریقے سے منظم کرنا ہوگا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کل فلوریڈا میں طے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More