top header add
kohsar adart

اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے،ایران

اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود اسرائیل مزاحمت کے محدود، منظم ردعمل کے وقت اور جگہ کا اندازہ نہیں لگا سکا۔

حزب اللّٰہ کے اسرائیل پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے، اسرائیل کو اب مقبوضہ علاقوں میں اپنا دفاع کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے کیلئے خطے کے اسٹرٹیجک توازن میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More