استور ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کے خورشید خان کامیاب قرار
استور ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کے خورشید خان کامیاب قرار
استور ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کے دفتر سے جاری
فارم 49 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے خورشید خان 6644 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے،
یہ بھی پڑھیں سریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت،کب کیا ہوا؟
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا فرمان علی 5414 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
جاری کئے گئے فارم 49 کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان 4458 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔