kohsar adart

اردو اور پنجابی کے معروف شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے

سرگودھا(چنار نیوز)سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے معروف شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شاعر قاسم علی شاہ کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا
لیکن وہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
قاسم علی شاہ محقق،شاعر اور سابقہ ریڈیو پروگرام کے میزبان بھی رہ چکے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More