آزاد جموں و کشمیر کاموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
حکومت نے تعلیمی اداروں میں 23 دسمبر سے 10 دن کی تعطیل کر دی
محکمہ تعلیم نے 23 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ صوبہ پنجاب، سندھ سمیت پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے۔