آئرلینڈ کا پاکستان سیریز کے شیڈول کا اعلان
آئرلینڈ نے پاکستان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
سیریز 10 مئی سے شروع ہو گی، تینوں ٹی 20 میچز آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔