"کشمیر نما”

سر شام گھپ اندھیرے میں ڈوب جانے والے اس بازار کی قدرے وسط میں واحد جامع مسجد کے سائے تلے چاچا فتح جنگ کے ہوٹل میں…