خیبرپختونخوا اسمبلی،اپوزیشن جماعتیں سینٹ الیکشن کیلئے تیار
ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلزپارٹی نے متحد ہوکرصوبے میں سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے تیاری کرلی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی
یہ بھی پڑھیں:۔ گورنر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلاسکتا ہے، الیکشن کمیشن
ن لیگ اور پیپلزپارٹی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر جےیوآئی کے امیدوار دلاور خان کو ووٹ دیں گے
جبکہ جےیوآئی اور ن لیگ خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار روبینہ خالد کو ووٹ دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:۔گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے منع کر دیا
علاوہ ازیں، اے این پی کے 3ممبران اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے3 امیدوار بھی اپوزیشن کو سپورٹ کریں گے۔
