Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میں ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

میں ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

میں ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹرمپ

یہ وہ آخری بات ہے جو اُن کے ذہنوں میں موجود ہے، میں ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، اس سے ایران میں افراتفری ہو جائے گی۔
رمپ نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن نے مجھے کال کی تھی اور ایران کے معاملے میں مدد کی پیشکش کی تھی۔

انھوں نے مزید کہا نیٹو اجلاس کے موقع پر یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات ہوسکتی ہے، نیٹو اخراجات کی بات ہو تو اسپین مشکل کھڑی کرتا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں کے ساتھ خوش نہیں، اسرائیل سے بہت ناخوش ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481