Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی منظوری کے بغیربجٹ پاس نہیں کیا جائے گا،گنڈاپور

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا،گنڈاپور

عمران خان کی منظوری کے بغیربجٹ پاس نہیں کیا جائے گا،گنڈاپور

پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کے دوران کہا کہ منتخب وزیرِ اعلیٰ کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا، عوامی مینڈیٹ پر خیبر پختونخوا میں ہم نے حکومت بنائی۔

ان کا کہنا ہے کہ فارم 47 کی حکومت ڈیڑھ سال سے ملاقات میں رخنے ڈال رہی ہے، عدالتی احکامات کے باوجود ملاقاتیں نہیں کروائی جاتیں، وزیرِ اعلیٰ ہونے کے باوجود صرف چند بار ہی لیڈر سے ملاقات ہو سکی۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومتیں فنانس ٹیم کے ساتھ لیڈر سے نہیں ملنے دے رہیں، بجٹ کے حوالے سے بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایات واضح ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481