Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چارسدہ،زبانی تکرار پر فائرنگ،5 افراد جاں بحق

چارسدہ،زبانی تکرار پر فائرنگ،5 افراد جاں بحق

چارسدہ : زبانی تکرار پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 1شخص شدید زخمی ہوگیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ کے پولیس سٹیشن ترناب کی حدود میں2فریقین کے درمیان زبانی تکرار پر فائرنگ ہوئی ہے،

 

فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق جبکہ 1شخص شدید زخمی ہوگیا ہے،

 

لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کردیا گیا،

 

جانبحق ہونے والوں کی شناخت صفدر خان،حضرت علی، ذاہد،نیاز محمداورعاصم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ سلمان نامی شخص زخمی ہوا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481