kohsar adart

سانگھڑ،دوگروپوں میں تصادم، 3افراد جاں بحق، 21زخمی

سانگھڑ میں چوٹیاری تھانے کی حدود میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور21سے زائد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مسلح تصادم کھیتوں میں جانور گھسنے پرہوا ،مخالف گروپ کی فائرنگ کے نتیجے میں3افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے،پولیس کاکہنا ہے کہ نعشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال سانگھڑ اور کچھ زخمیوں کو نوابشاہ منتقل کیا جارہا ہے،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More