حکومت اور JUI کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو
حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیئے۔
مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کرنے کی یقین دہائی کرا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کرنے کی یقین دہائی کرا دی گئی۔