kohsar adart

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

 

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیاہے، واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔

حادثے کے بعد عظمیٰ بخاری نے متبادل گاڑی میں پنجاب یونیورسٹی کے لیے روانہ ہونے کا فیصلہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More