kohsar adart

پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ملتوی

پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ملتوی

پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی ہوئے ہیں

25 نومبرسےشروع ہونیوالےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتےبعد ہوں گے اور جامعہ پنجاب میں کلاسز جاری رہیں گی

ترجمان جامعہ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ متعلقہ صدورشعبہ جات آن لائن، فزیکل یا ہائبرڈ موڈ پر کلاسز جاری رکھیں گے

ملک میں موجودہ صورتحال کےپیش نظر امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More