kohsar adart

پی ٹی آئی جلسہ میں گنڈا پور کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

 

وزیر دفاع خواجہ آصف نے صوابی میں پی ٹی آئی جلسہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہے، وہ بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے دونمبری کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی گنڈاپور پر امید لگائے بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں باہر جانے کا راستہ مل جائے

ایک دو کے علاوہ پی ٹی آئی کی پوری فرنٹ رو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کمپرومائزڈ ہیں، مونچھوں کو تاؤ دیکر سر پر سفید کپڑا بندھنا رنگ بازی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More