top header add
kohsar adart

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

بھارت کے رشبھ پنت 5 درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر آ گئے ہیں، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل 8 درجے ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر براجمان ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد 17 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

سلمان آغا ایک درجے ترقی کے بعد 19 ویں ویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان 2 درجے ترقی کے بعد 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More