top header add
kohsar adart

بابر،نسیم اورشاہین کوڈراپ کرنےپرشاہد آفریدی نےخاموشی توڑدی

بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک دینے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں۔

 

شاہد آفریدی نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف ان چیمپیئن کھلاڑیوں کے کیریئر کی حفاظت اور توسیع میں مدد ملے گی بلکہ نئے ٹیلنٹ کو جانچنے اور تیار کرنے کا بھی موقع ملے گا

 

انہوں نے مزید کہا کہ سلیکٹرز کے اس فیصلے سے مستقبل کیلئے بینچ سٹرینتھ کو مضبوط بنانے کا بھی موقع ملے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More