top header add
kohsar adart

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اوپنر بلے باز بین ڈکٹ انجری کا شکار

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اوپنر بلے باز بین ڈکٹ انجری کا شکار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، اوپنر بیٹسمین بین ڈکٹ انجری کا شکار ہو گئے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز بین ڈکٹ پاکستان کی آخری وکٹ پر کیچ لیتے ہوئے گیند انگوٹھے پر لگنے سے زخمی ہوئے، ان کی انجری کے باعث انگلینڈ کے کپتان اولی پوپ کو بیٹنگ کے لیے آنا پڑا، تاہم وہ بغیر کوئی رن بنائے صفر پر آؤٹ ہو گئے۔

بین ڈکٹ فی الحال ڈاکٹرز کی ہدایت پر آرام کر رہے ہیں اور میچ میں ان کی مزید شرکت مشکوک ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More