
علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں داخل
علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں داخل
خیبر پختونخوا اسمبلی میں شام سے شروع ہونے والے اجلاس میں اسپیکر نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت دیگر لاپتہ ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور گزشتہ دن سے لاپتہ تھے، اُن سے متعلق مختلف چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ انہیں وفاق نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ سمیت حکومتی وزراء اس بات کی تردید کرتے رہے ہیں۔