kohsar adart

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا۔

آصف درانی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان نے افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے کی اسامی خالی قرار دے دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More