top header add
kohsar adart

یو اے ای جوہری پلانٹ بنانے والاعرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا

یو اے ای جوہری پلانٹ بنانے والاعرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا
متحدہ عرب امارات کی جوہری توانائی کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری توانائی کی جانب یہ نہایت اہم قدم ہے،اس جوہری برقی پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) سمیت ایمریٹس اسٹیل اور ایمریٹس گلوبل ایلومینیم کو فراہم کی جائے گی،بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جوہری برقی پلانٹ سالانہ 40 ٹیرا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے ملک میں بجلی کی ضروریات کا 25 فیصد پورا ہوگا،یاد رہے کہ اس جوہری برقی پلانٹ کے پہلے ری ایکٹر نے 2020 میں کام کا آغاز کیا تھا اور اب چوتھا ری ایکٹر بھی مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More