kohsar adart

لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازستی چیئرمین ایف پی ایس سی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازستی چیئرمین ایف پی ایس سی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازستی چیئرمین ایف پی ایس سی بن گئے۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازستی کو چیئرمین ایف پی ایس سی مقرر کردیاگیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

واضح رہے کہ چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ طویل عرصہ سے خالی تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More