top header add
kohsar adart

رہائی کے بعد کرنل خالد کا پہلا بیان سامنے آ گیا

رہائی کے بعد کرنل خالد کا پہلا بیان سامنے آ گیا

 

فتنہ الخوارج کے چنگل سے رہائی پانے والے کرنل خالد کا کہنا ہے کہ حال ہی میں  میرے والد کا انتقال ہوا تھا، میں نماز جنازے کیلئے گاؤں آیا تھا، عصر کے وقت 12، 14 خوارج نے مسجد سے ہمیں اغوا کیا، یرغمال بننے کے بعد انہوں نے زبردستی ہم سے ویڈیو بنوائی۔

 

کرنل خالد کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ حق اور سچ اور ملک کے دفاع کے ساتھ کھڑی ہے، علاقے کے مشیران اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں   جن کی کوشش سے  میں رہا ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More