Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مشاورت جاری،چند روز میں گورنر سندھ کا فیصلہ ہوجائے گا،اسحاق ڈار

مشاورت جاری،چند روز میں گورنر سندھ کا فیصلہ ہوجائے گا،اسحاق ڈار

مشاورت جاری، چند روز میں گورنر سندھ کا فیصلہ ہوجائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ نہیں لگایا جا رہا، مشاورت کی جارہی ہے آئندہ چند روز گورنر سندھ کے معاملے پر فیصلہ کر لیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان کے کامران ٹیسوری اس وقت گورنر کے عہدے پر فائز ہیں۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی بھی واضح کہہ چکے ہیں کہ گورنر سندھ کو تبدیلی کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481