ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ۔
صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا،صنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا
ایف آئی آئی کی ٹیم صنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کیخلاف 9مئی کو ٹوئیٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
جس میں کہا گیا ہے کہ صنم جاوید نے لوگوں کو کورکمانڈر ھاوس جانے کے حوالے ترغیب دی۔