top header add
kohsar adart

شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل، انکوائری کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل

شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل، انکوائری کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی قیادت کیخلاف بولنا مہنگاپڑگیا،پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ۔
پی ٹی آئی کے مطابق شیر افضل مروت نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی جس پر کارروائی کی گئی،شیر افضل مروت کو پارٹی کی طرف سے بیان بازی کرنے سے روک دیا گیا ،پارٹی کی جانب سے 4رکنی کمیٹی بنا کر مستقبل میں شیر افضل کے کنڈکٹ کا جائزہ لے گی،کمیٹی میں فردوس شمیم نقوی ،رؤف حسن ،داؤد خان کاکڑ اور بریگیڈیئر (ر) مصدق ملک شامل ہوں گے ،جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More